: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 22 اکتو بر ( اعتما د نیو ز) ا نٹر میڈیٹ امتحا نا ت ما ر چ 2015 کے لئے فیس دا خل کر نے کی آ خری تا ر یخ میں 27 اکتو بر تک تو سیع کر دی گئی ہے۔ کنٹر ول ا متحا نا ت بو ر ڈ آ ف انٹر میڈ یٹ
کے مطا بق انٹر میڈیٹ سا ل او ل و دو م کے ا متحا نا ت کے لئے فیس دا خل کر نے کی آ خر ی تا ریخ میں مختلف نما ئند گیو ں پر تو سیع کی گئی ہے ۔ ریا ست کے تما م پر نسپلس اور کا لجس کے ا نتظا میہ کو ہدا یت دی گئی ہے کہ وہ طلبہ و ا ولیا میں ا سکیے تشہیر کر یں۔